راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی آج 12مارچ کو 4پولیس سٹیشنوں میں کھلی کچہری لگائیں گے،ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق دن ڈیڑھ بجے تھانہ صدر بیرونی ، 2 بجے دن تھانہ سول لائنز اڑھائی بجے دن تھانہ ویمن اور دن 3 بجے بمقام تھانہ چکلالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔