• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( ایوب ناصر)وفاقی دارالحکومت پولیس کے ڈی آئی جی لاء اینڈ آرڈر ملک جمیل ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز ،ایس ایس پی سی ٹی ڈی ارسلان شاہ زیب ایس ایس پی ایس پی یو تعینات جبکہ تقرری کے منتظر سعود خان کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کیا گیا ، قبل ازیں ایس ایس پی سیکورٹی کیپٹن ریٹائرڈ ذیشان حیدر کے پاس ایس پی یو کا اضافی چارج تھا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید