• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، رونمائی پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور بنگلہ دیشی کپتان مہدی حسن میراز نے کی، پاکستان و بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید