• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)ایف آئی اے کے 27اہلکاروں کو ترقی دے دی گئی ، 12 اہلکاروں کو لوئر ڈویژن کلرک جبکہ 15 اہلکاروں کو دفتری کے عہدوں پر ترقی دی گئی ، ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پروقار تقریب میں ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے ان اہلکاروں کو پروموشن سرٹیفکیٹس سے نوازا۔
اسلام آباد سے مزید