کوئٹہ(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع کوئٹہ کے تعزیتی بیان میں سردار عطاء اللہ مینگل کے فرزند اور سردار اختر مینگل کے بھائی میر ظفر اللہ مینگل کی وفات پر دکھ اور افسوس اظہار کرتے ہوئے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کرے ۔