• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی رپورٹر)صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی منظوری سے آئی پی پی ڈاکٹرز فورم کی تشکیل دی گئی ہے، ڈاکٹر عروج گیلانی اور ڈاکٹر طیب کو بطور صدر ڈاکٹرز فورم نامزد کر دیاگیاہے۔ صوبائی صدر رانا نذیر احمد خان اور ایم پی اے و جنرل سیکرٹری شعیب صدیقی نے عہدیدار وں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ۔
لاہور سے مزید