• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمپریسرفروخت کرنے والے2دکاندار گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)اے سی سریاب ماریہ شمعون نے اسپیشل مجسٹریٹ حسام الدین اور گیس سدرن گیس کمپنی کے آفیسران کے ہمراہ مختلف دکانوں پر چھاپوں کے دوران 40کمپریسرضبط کرکے 2دکانداروں گرفتار کرلیاانتظامیہ ذرائع کے مطابق اگر کمپریسر کی فروخت کاسلسلہ جاری رہاتو دکانوںکوسیل کرکے دکانداروں کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیجاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید