• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ صغیر احمد اور کزن کو فوری منظر عام پر لایا جائے، بہن کی اپیل

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)مبینہ طور پر لاپتہ صغیر احمد کی بہن نسیدہ بلوچ نے کہا ہے کہ میرے بھائی اور کزن اقرار کوفوری طور پر منظر عام پر لایا جائے اگر ان پر کوئی الزام ہے تو انہیںعدالت میں پیش کیا جائے ، یہ بات انہوں نے پیر کو وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ اور ماما قدیر کے ہمراہ احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں
کوئٹہ سے مزید