کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)مالی سال 2025-26 کے آغاز کی مناسبت سے آج ( منگل)یکم جولائی کو پاکستان کا بنکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گاتمام بنک، ڈی ایف آئیز سمیت مائیکرو فنانس بنک یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند ر ہیں گے تاہم بنکوں،ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بنکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گے۔