• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(پ ر)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری کے مطابق ٹیکنیکل ونگ زون کا اجلاس آج یکم جولائی کو دن 11 بجے میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں منقعد ہوگا ۔ اجلاس سے صوبائی رہنماوں سمیت دیگر خطاب کرینگے ۔
کوئٹہ سے مزید