• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک: مدرسے کے استاد کی چار سالہ بچے سےبد فعلی کی کوشش،ملزم گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کچلاک کے رہائشی محمد نبی نے کچلاک تھانے میں رپورٹ درج کر ائی تھی کہ میرا چار سالہ بیٹا احسان اللہ مدرسے کا طالب علم ہے دو روز سے وہ مدرسے نہیں جا رہا تھا جب میں نے اس سے معلوم کیا تو اس نے بتایا کہ مدرسے کا استاد قاری عبدالغفور اس پر تشدد کر تا ہے اور اور بدفعلی کرتا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر کے بچے کو ہسپتال پہنچایا میڈیکل رپورٹ میں بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے کی تصدیق ہو گئی ہے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید