• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نولکھا پریسبیٹیرین چرچ کی جنرل اسمبلی کےعہدیداروں کاانتخاب

لاہور(خصوصی رپورٹر) قائم نولکھا پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان میں 32 ویں سالانہ جنرل اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں متفقہ طور پر عارف سراج کو ماڈریٹر، جاوید گل کو ماڈریٹر اور ڈاکٹر مجید ایبل کو ایگزیکٹو سیکرٹری جنرل اسمبلی منتخب کرلیا گیا۔ تقریب میں سابقہ سینیٹر کامران مائیکل نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ ریورنڈ جیمز ہیٹی بھی تقریب میں موجود تھے۔ سینیٹر کامران مائیکل نے کہاکہ امیدہےکہ نومنتخب عہدیدار آپسی بھائی چارے اور محبت کو فروغ دیں گے۔
لاہور سے مزید