ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوانتظامیہ نے انجینئر محمد شہزاد راعی کو جنرل منیجر آپریشن میپکو کی ذمہ داریاں تفویض کردی ہیں۔ انجینئر محمد شہزاد راعی چیف انجینئر (او اینڈ ایم)ڈسٹری بیوشن میپکو کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے جنرل منیجر آپریشن کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔