• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹرز کا آرام آج بھی پریکٹس نہیں ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملتان ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو127رنز سے شکست دینے کے بعد پاکستانی ٹیم نے پیر کو آرام کیا اور منگل کو بھی پریکٹس سیشن نہیں ہوگا جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم منگل کو پریکٹس کرے گی۔پاکستانی ٹیم بدھ اور جمعرات کو ملتان اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔دوسرا ٹیسٹ جمعے سے شروع ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید