• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کی کوئی وبا نہیں پھیل رہی، حکومت سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی کوئی وبا نہیں پھیل رہی ، عوام اس حوالے سے خوفزدہ نہ ہوں ، یہ وبادنیا بھر سے سمیت پاکستان سے بھی ختم ہوگئی ہے اور اب کورونا کو نزلے کی طرح ٹریٹ کیا جاتا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید