ملتان (سٹاف رپورٹر) 600 سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کو 4 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنا ظلم ہے وزیر اعظم میاں شہباز شریف ،وزیر ریلوے سے پر زور اپیل ہے کہ ریلوے ملتان ڈویژن کے ڈیلی ویجز ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں یہ اپیل عوامی احتساب سیل و نیشنل لیبر الائنس کے مرکزی چیئرمین غازی احمد حسن کھوکھر نے قومی صنعتی تعلقات کمیشن کے احاطہ عدالت میں ریلوے ملازمین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کی ۔