کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، ضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا، تحصیل صدر سیکرٹری نعیم پیر علیزئی دیگرایگزیکٹیوز اور علاقائی رہنماؤں نے پشتونخوا میپ کوئٹہ کی ضلع کمیٹی کے رکن ارباب بہادر علی کاسی کے بھائی ارباب حسن علی کاسی کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔