• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈئیر(ر) بابر علاؤالدین کادورہ وزیر آباد

لاہور (خصوصی رپورٹر)چیئرپرسن چیف منسٹر زڈائریکٹوریت آف فیڈ بیک، ایلوایشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈئیر(ر) بابر علاؤالدین نے وزیر آباد کادورہ کیا،رورل ہیلتھ سنٹر سوہدرہ گئے ، شہریوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ بعدازاں پولیس خدمت مرکز وزیر آباد کا دورہ کیا۔
لاہور سے مزید