لاہور(کرائم رپورٹرسے) سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس میں کچھ مزید حقائق سامنے آئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق طلبہ اپنی مرضی سے ملزمان کیساتھ فلیٹ میں گئی تھی اور زیادتی میں اس کی مرضی شامل تھی۔طالبہ میڈیکل نہیں کرانا چاہتی تھی مگر تفتیشی افسران کے بارہا اصرار پر طالبہ نے اپنا میڈیکل کروایا۔