• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر نے حکومت پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی اجلاس 28 جنوری کو بلالیا

اسلام آباد( طاہر خلیل ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےحکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو بلالیا،پی ٹی آئی نے شرکت سے انکار کردیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف اب کسی اور مذاکراتی اجلاس میں شریک نہیں ہوگی، حکومت نے 11 منٹ میں 8 قوانین پاس کرلیے، صدر کا کوئی اعتراض ڈسکس نہیں کیا ۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو دوپہر پونے بارہ بجے طلب کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید