• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثنا اللّٰہ کا خصوصی انٹرویو ”جیو نیوز“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ خان کا خصوصی انٹرویو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں نشر کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی اور حکومت مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار کون ہے۔ اِن تمام موضوعات کو پروگرام میں زیر بحث لایا جائے گا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں ”جرگہ“ رات10بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید