کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان2026میں دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائیگا، جنسی مساوات، موسمی لچک اور قومی منصوبہ بندی پر زور، صحت، تعلیم اور سماجی تحفظ پر دباؤ میں اضافہ، UNFPA کا کہنا ہے آبادی کو مؤثر منصوبہ بندی کے ذریعے اسٹریٹجک اثاثے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔