• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم آفس ٹیکنیکل ایڈوائز سیکورٹی لیفٹیننٹ کرنل (ر) عمران صفدر کی تقرری میں توسیع

اسلام آباد(رانا غلام قادر) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، وزیراعظم آفس کےٹیکنیکل ایڈوائز برائےسیکورٹی لیفٹیننٹ کرنل (ر)عمران صفدر کی تقرری کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی گئی جس کا اطلاق 29 دسمبر 2025سے 28 دسمبر 2026 تک ہو گا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سیکشن افسروزارتِ موسمیاتی تبدیلی رضوان احسن کو تبدیل کرکے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن میں سیکشن افسرتعینات کر دیا ۔ اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جا ری کردیے گئے۔
اہم خبریں سے مزید