• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک جانیوالے افراد کیلئے نئے سال کے آغاز سے بڑی شرط عائد

اسلام آباد (آئی این پی )روزگار کیلئے بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کے لئے نئے سال 2026کے آغاز سے بڑی شرط عائد کی جا رہی ہے۔یورپی ممالک کیلئےآج یکم جنوری 2026 سے اور خلیجی ممالک کیلئے یکم فروری 2026سے لازمی سافٹ اسکلز سرٹیفکیشن نافذ کر دی گئی۔
اہم خبریں سے مزید