• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیل کمپنی آئندہ چار برس میں 100 ملین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کریگی

اسلام آباد( ناصر چشتی /خصوصی نمائندہ)شیل کمپنی کی آئندہ چار برس میں 100ملین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کرے گی، اس سلسلے میں گزشتہ روز شیل کمپنی کے وفد نےوفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ سے ملاقات کی، ملاقات میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری تعاون کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید