• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2لاشیں برآمد،بے ہوشی کی حالت میں ملنے والاشخص دم توڑ گیا

لاہور(کرائم رپورٹر سے) شاد باغ میں بے ہوشی حالت میں ملنے والا 65 سالہ شخص دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا، مزنگ کے علاقہ میانی صاحب قبرستان کے قریب سے 22 سالہ نوجوان کی لاش ملی ، کوٹ لکھپت کے علاقہ ریلوے سٹیشن کے قریب سے 40 سالہ شخص کی لاش ملی تمام افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔
لاہور سے مزید