ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہو گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 89 ہزار 100 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 47 ہزار 856 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالرز کم ہو کر 2 ہزار 767 ڈالرز فی اونس ہے۔