جھوٹ لگتی ہے، سچ نہیں لگتی
کوئی ایک اطلاع، ایک خبر
چَھل ہے ، دھوکا ہے اس قدر کہ یہاں
ہر خبر ہوگئی ہے فیک خبر
راجیو مینن نے جیوری کو مشورہ تب دیا، جب فلسطین ایکشن کمیٹی کو یہ بتانے سے روک دیا گیا کہ انہوں نے غزہ پر اسرائیلی حملوں سے پیدا شدہ صورتحال پر احتجاج کے لیے یہ سب کیا۔
نیتن یاہو نے کہا کہ بیرون ملک سے ڈالے گئے دباؤ میں اسلحہ اور گولہ بارود کی فراہمی روکنا بھی شامل تھا۔
سعد رفیق نے کہا کہ کراچی جیسے بلدیاتی نظام کی تفصیل اگر کسی کو چاہیے تو امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم یا سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول سے پوچھ لے۔
فن تعمیر میں موجود خامی لوگوں کو گزشتہ ایک صدی سے زیادہ عرصے سے اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔
اہلخانہ کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بچی کی لاش دکان کی بالائی منزل سے برآمد ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت دکان میں پانچ افراد موجود تھے، اس لیے تمام افراد سے مکمل اور شفاف تفتیش کی جانی چاہیے۔
کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس حسینیہ ایرانیان کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا ، لاہور میں مرکزی جلوس امام بارگاہ خیمہ سادات پہنچ گیا ۔
سمجھنے سے قاصر ہوں کہ صدر ٹرمپ مجھ میں اتنی دلچسپی کیوں لیتے ہیں: میئر لندن
ممکنہ طور پر جہازوں نے ایرانی پاسداران انقلاب فورس کی ہدایت پر راستہ تبدیل کیا۔
فرانس میں جاری ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی، 80 سال میں پہلی بار درجۂ حرارت 44 ڈگری سے اوپر چلا گیا، پیرس میں بھی پارہ 40 ڈگری کو چھو گیا۔
بخارسٹ میں رومانیہ کی وزارت خارجہ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ روس کا یہ جوابی اقدام متوقع تھا۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ایران صرف وہی فصل کاٹ رہا ہے جو امریکا نے بوئی تھی ، یہ فصل دہائیوں پر محیط بداعتمادی ہے ، یہ فصل خالص، وافر اور مقامی ہے ۔
اطالوی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران کے خلاف اپنے فوجی اڈوں کے استعمال کی کبھی اجازت نہیں دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق گل فیروزہ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں لیول ون ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔
نوجوان فٹبالرز کے لیے یہ نیا عالمی ٹورنامنٹ 22 سے 31 اکتوبر 2026 تک منعقد ہوگا۔
محمد عامر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ویٹالٹی بلاسٹ کے لیے نوٹنگھم شائر کا حصہ بننے پر بے حد خوش ہیں۔