• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی فوج نے ایران پر پھر حملہ کر دیا، کہا کہ ہدف ایران کی ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیےخطرے کی فوجی صلاحیت ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اہواز ،چابہار، بندر عباس میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

حالیہ امریکی حملوں میں 7 ایرانی فوجی اور 30 عام ایرانی شہری شہید جبکہ 260 سے زائد ایرانی زخمی ہوچکے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید