امریکا نے ایرانی بندرگاہ کی جانب جانے کی کوشش کرنے والے ٹینکر جہاز کو ناکارہ بنا دیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ تجارتی جہاز نے امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کے دوران متعدد وارننگز کو نظر انداز کیا۔
سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی طیارے نے hellfire میزائل فائر کرکے جہاز کو ناکارہ بنا دیا۔