• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR نے جولائی تا جنوری 440 ارب ٹیکس شارٹ فال کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آرکو رواں ماہ جنوری میں 50ارب روپے سے زائد ریونیو شارٹ فال کا امکان ہے جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ(جولائی تا جنوری)میں 440ارب روپے ٹیکس شارٹ فال کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ، ایف بی آر ذرائع کے مطابق رواں ماہ (جنوری2025)کیلئے ٹیکس وصولی کا ہدف 956 ارب روپے مقرر کررکھا ہے۔
اہم خبریں سے مزید