• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسری مدت صدارت میں ٹرمپ کو مسلم کمیونٹی کی بھرپور حمایت حاصل ہے، ساجد تارڑ

واشنگٹن(جنگ نیوز) ایک پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین ساجدتارڑنےکہا ہے کہ اپنی دوسری مدت صدارت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کے معاملے جیسے خارجہ پالیسی کے موضوعات پر مسلم کمیونٹی سے بھرپور حمایت حاصل کی ہے، بھارتی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بھارت امریکا تعلقات پر بات کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی دوسری مدت نے ان تعلقات کو دوبارہ متحرک اور فعال کر دیا ہے۔پاکستان اس امریکی انتظامیہ کےریڈارپرنہیں ہے۔ تاہم طالبان کا ذکر ان کی افتتاحی تقریر میں ہوا تھا۔
اہم خبریں سے مزید