• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، فروخت کے دباؤ سے مندی کا رجحان برقرار، 1490 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،فروخت کے دباؤکی وجہ سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان برقرار، کے ایس ای100انڈیکس 1490پوائنٹس کی کمی سےایک لاکھ 13ہزار کی حد سے بھی نیچے آگیا، 63.92فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت 158ارب 35 کروڑ 36لاکھ روپے کم ہو گئی تاہم کاروباری حجم4.81فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید