• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھوپیر ، نہر میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ، شیرشاہ سے ایک شخص کی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھو پیر میں نہر میں کپڑے دھونے کے دوران 25 سالہ وقاص ولد فضل فیض ڈوب کر نوجوان جاں بحق ہوگیا، تعلق تبلیغی جماعت سے ہے،علاوہ ازیں شیر شاہ محمدی روڈ گلی نمبر 52کے قریب سے55سالہ نامعلوم باریش بزرگ کی لاش ملی، شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید