کراچی( اسٹاف رپورٹر )بہادرآباد میں فلیٹ میں گھس کر 6 سالہ بچے سے لوٹ مار کر کے فرار ہونے والے ملزم کو مکینوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،اطلاعات کے مطابق والد نے بچے کو 2 ہزار روپے دیئے تھے ،ملزم نے فلیٹ میں گھس کر بچے کی جیب سے زبرستی 2ہزار نکالے اور فرار ہونے لگا۔