• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول سوسائٹی اور ہیومن رائٹس ڈیفینڈرز کا پریا کماری کی فوری بازیابی کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریاکماری ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں جمعے کوسیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سول سوسائٹی ، ہیومین رائٹس ڈیفینڈرز اور وکلا نے سات سالہ ہندو بچی پریا کماری کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید