• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت جشن انوار شعبان کی محفل کل ہوگی

کراچی (پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابقجشنِ انوار شعبان کی محفلاتوار 3 شعبان2 فروری کو8 بجے شب امامبارگاہِ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی بلاک 20 میں منعقد ہوگی، شعرائے کرام اور منقبت خواں نذرانہ عقیدت پیش کرینگے،جشن کے اختتام پر خیرالعمل پرچم کمیٹی پرچم کشائی کریگی،جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید