• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ساؤتھ زون پولیس نے قیوم آباد سے گمشدہ تین سالہ محمد عباس علی ولد عطا محمد کو بحفاظت بازیاب کروا کر والدہ کے سپرد کر دیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید