کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کوسٹ گارڈز نے گڈانی کے نزدیک سمندر کے راستے اسمگل کی جانے والی اعلیٰ کوالٹی کی غیر ملکی شراب کی 1973 بوتلیں جبکہ سپر ہائی وے روڈ چیک پر مسافر کوچ کے ذریعے اسمگل کی جانے والی 102 بوتلیں برآمد کر لیں، ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق برآمدہ شراب اندرون ملک اسمگل کی جا رہی تھی۔