• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسلامک فورم کے چیئرمین محمد شعیب شمیمی نے کہا ہے کہ فورم کے تحت دو شعبان کویوم نزول درود شریفﷺ کے موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں میں محافل دورود شریف کا انعقاد کیا جائے گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید