• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف اضلاع کے معطل7 افسران اور اہلکاروں کو بی کمپنی بھیج دیا گیا، ڈی ایس پی بھی معطل

کراچی( اسٹاف رپورٹر )شہر کے مختلف اضلاع کے 7 افسران اور اہلکاروں کو معطل کر کے بی کمپنی بھیج دیا گیا، آئی جی سندھ نے ڈی ایس پی ممتاز علی مگسی کو بھی معطل کرنے کے سی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید