• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعود آباد سے لاپتا 8 سالہ بچی کالا بورڈ سے بازیاب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سعودآباد سے لاپتا ہونے والی 8 سالہ بچی کالا بورڈ سے پولیس نے بازیاب کرکے مبینہ طور پر ملوث ملزم محمد شان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق گزشتہ روز سعود آباد سے صبح سویرے نور فاطمہ لاپتا ہوئی تھی، اہلخانہ نے اطلاع پولیس کو دی۔علاقہ مکینوں سے پوچھ گچھ سے معلوم ہوا بچی کو نامعلوم شخص کے ساتھ جاتے ہوئے دیکھا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید