• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ای او کے الیکٹرک کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سی ای او کے- الیکٹرک مونس علوی نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کیتھی مارش اور ان کی ٹیم سے ملاقات میں باہمی تعاون کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا ، خاص طور پر کےالیکٹرک کے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری منصوبے میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے ممکنہ کردار پر بات چیت ہوئی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید