• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکارپور، قبائلی تنازع، فائرنگ سے لڑکی سمیت 3 افراد ہلاک

شکارپور (نامہ نگار) دیرینہ تنازع میں گولیاں لگنے سے خاتون اور کمسن لڑکی سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے. تفصیلات کے مطابق گڑھی یاسین کے علاقے ڈکھن کے قریب تھانہ عثمان عیسانی ایٹ بڈو کی حدود گاؤں سومرانی ودھیو میں لولائی برادری کے دو فریقین کے درمیان جاری دیرینہ تنازعہ بھڑک اٹھا. تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں گولیاں لگنے کے باعث خاتون اور کمسن لڑکی سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید