کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام’’ رپورٹ کارڈ ‘‘میں میزبان علینہ فاروق کے پوچھے گئے سوال وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کیا پی ٹی آئی کو حکومت کی پیش کش قبول کرلینی چاہئے؟ جواب میں سینئر صحافی آصف بشیر چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کو وزیراعظم کی مذاکرات کی دعوت کو قبول کرلینی چاہئے تھی۔