• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم پرچی آنے پر مذاکرات کیلئے تیار ہوجاتے ہیں‘ عمرایوب

سرگودھا(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کاکہناہے کہ وزیراعظم پرچی آنے پر مذاکرات کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔ جمعہ کو انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کاکہنا تھاکہ وزیراعظم کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
اہم خبریں سے مزید