• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سے کراچی آنیوالی ٹرین کوحادثہ، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

لاہور( نمائندہ جنگ)لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ٹرین کو شاہدرہ کے قریب خوفناک حادثہ،3بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں, تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،حادثے کے ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر بند کردی گئی جبکہ ریلوے افسران اور عملے نے موقع پر پہنچ کر امدادی کام شروع کر دیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ریلیف کرین شاہدرہ اسٹیشن پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے ۔
اہم خبریں سے مزید