• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلڈاٹ کے زیراہتمام18ویںیوتھ پارلیمنٹ پاکستان کا اجلاس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پلڈاٹ کے زیراہتمام 18ویں یوتھ پارلیمنٹ پاکستان نے کراچی میں اپنا چھٹا اجلاس بلایا جس میں 162 نوجوان ممبران نے شرکت کی۔ جس میں آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور سمندر پار پاکستانیوں سمیت پورے پاکستان سے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز بین المذاہب ہم آہنگی کی پالیسی پر مکالمے سے ہوا۔ بحث کے دوران سندھ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر انتھونی نوید نے تسلیم کیا کہ چیلنجز موجود ہیں اور رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید