• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی رکشہ یونین کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور(نیوزرپورٹر ) عوامی رکشہ یونین نے مہنگائی ، ٹریفک پولیس کے چالانوں اور جھوٹے مقدمات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مر مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہاہے کہ اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔
لاہور سے مزید