• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت ا فسروں (پروبیشنرز) کے وفد کا پاپولیشن ہاؤس کادورہ

لاہور(خصوصی نمائندہ ،اپنے نامہ نگار سے) پاکستان سول سروسز اکیڈمی میں زیر تربیت افسران (پروبیشنرز)کے ایک وفد نے پاپولیشن ہاؤس کا دورہ کیا۔